امریکہ اورروس کے جنگی بحری جہاز ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بحیرہ مشرقی چین ميں ايک دوسرے کے جنگی بحری جہاز کافی قريب آنے کے بعد امريکا اور روس نے اس پيش رفت کا الزام ايک دوسرے پر عائد کيا ہے۔ ماسکو کا الزام ہے کہ ممکنہ تصادم سے بچنے کے ليے روسی جہاز کو ہنگامی کارروائی کرنا پڑی۔ … امریکہ اورروس کے جنگی بحری جہاز ٹکرانے سے بال بال بچ گئے پڑھنا جاری رکھیں